the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پر تبصرہ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی سخت تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے وقار کو بار بار ٹھیس پہنچایا ہے اور وہ سیاسی بحث کو



ناقابل قبول سطح تک نیچے لے آئے ہیں ۔کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں الزام لگایا کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں۔ان سے اپنی تنقید برداشت نہیں ہو پاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.